کراچی
کل زیب النساء اسٹریٹ پر قطار در قطار بند دکانوں کے افسردہ شٹر دیکھ کر چند الفاظ بار بار میرے خیال میں آ رہے تھے کہ،
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا
کل زیب النساء اسٹریٹ پر قطار در قطار بند دکانوں کے افسردہ شٹر دیکھ کر چند الفاظ بار بار میرے خیال میں آ رہے تھے کہ،
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا
wah. how apt.
Hey – is there any better font available in urdu? as this font is almost unreadable esp when one gets used to the Nastaliq font this seems french ;)
اعلیٰ حضرت اگر آپ اردو لکھ سکتے ہیں تو میں آپ کو محفل فورم میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں۔
http://www.urduweb.org/mehfil
Kai lika hia urdu mein , can’t read it :7